: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کل شیر تحفظ پر ایک بڑی کانفرنس کا افتتاح کرنے سے ایک دن پہلے وائلڈ لائف گروپوں نے کہا کہ کچھ دہائیوں تک شیروں کی تعداد میں کمی کے بعد دنیا بھر میں پہلی بار اس وائلڈ لائف کی
تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے . دنیا بھر کی نصف سے زیادہ شیر ہندوستان میں ہیں. ڈبلیوڈبلیویف اور گلوبل ٹائیگر فورم نے کہا، 'دستیاب بہترین اعداد و شمار کی بنیاد پر شیروں کی تعداد 3890 ہو گئی ہے.